Phone call
کووڈ19 وبا کی احتیاطی تدابیر کے متعلق بیداری مہم
السلام علیکم؛
آج بتاریخ 19جولای 2020کو بذریعہ فون کے ربط پیدا کر کے تقریباً تین طلباء اور انکے سرپرستوں سےوبا سے متعلق بنیادی اور اہم امور کے تعلق سے تبادلۂ خیال کرتے ہوئے طلباء کو غیرضروری طور پر باہر نہ نکلنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔
سماجی دوری اور ضروری فیس ماسک کا احتمام کریں
Comments
Post a Comment